۱۔سلاطین 19:15 UGV

15 رب نے جواب میں کہا، ”ریگستان میں اُس راستے سے ہو کر واپس جا جس نے تجھے یہاں پہنچایا ہے۔ پھر دمشق چلا جا۔ وہاں حزائیل کو تیل سے مسح کر کے شام کا بادشاہ قرار دے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 19

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 19:15 لنک