۱۔سلاطین 19:6 UGV

6 جب اُس نے اپنی آنکھیں کھولیں تو دیکھا کہ سرہانے کے قریب کوئلوں پر بنائی گئی روٹی اور پانی کی صراحی پڑی ہے۔ اُس نے روٹی کھائی، پانی پیا اور دوبارہ سو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 19

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 19:6 لنک