۱۔سلاطین 19:9 UGV

9 وہاں وہ رات گزارنے کے لئے ایک غار میں چلا گیا۔غار میں رب اُس سے ہم کلام ہوا۔ اُس نے پوچھا، ”الیاس، تُو یہاں کیا کر رہا ہے؟“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 19

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 19:9 لنک