۱۔سلاطین 2:27 UGV

27 یہ کہہ کر سلیمان نے ابیاتر کا رب کے حضور امام کی خدمت سرانجام دینے کا حق منسوخ کر دیا۔ یوں رب کی وہ پیش گوئی پوری ہوئی جو اُس نے سَیلا میں عیلی کے گھرانے کے بارے میں کی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 2

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 2:27 لنک