۱۔سلاطین 2:36 UGV

36 اِس کے بعد بادشاہ نے سِمعی کو بُلا کر اُسے حکم دیا، ”یہاں یروشلم میں اپنا گھر بنا کر رہنا۔ آئندہ آپ کو شہر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے، خواہ آپ کہیں بھی جانا چاہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 2

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 2:36 لنک