۱۔سلاطین 20:10 UGV

10 تو اُس نے اخی اب کو فوراً خبر بھیج دی، ”دیوتا مجھے سخت سزا دیں اگر مَیں سامریہ کو نیست و نابود نہ کر دوں۔ اِتنا بھی نہیں رہے گا کہ میرا ہر فوجی مٹھی بھر خاک اپنے ساتھ واپس لے جا سکے!“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 20

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 20:10 لنک