۱۔سلاطین 20:12 UGV

12 جب بن ہدد کو یہ اطلاع ملی تو وہ لشکرگاہ میں اپنے اتحادی بادشاہوں کے ساتھ مَے پی رہا تھا۔ اُس نے اپنے افسروں کو حکم دیا، ”حملہ کرنے کے لئے تیاریاں کرو!“ چنانچہ وہ شہر پر حملہ کرنے کی تیاریاں کرنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 20

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 20:12 لنک