۱۔سلاطین 21:22 UGV

22 تُو نے مجھے بڑا طیش دلایا اور اسرائیل کو گناہ کرنے پر اُکسایا ہے۔ اِس لئے میرا تیرے گھرانے کے ساتھ وہی سلوک ہو گا جو مَیں نے یرُبعام بن نباط اور بعشا بن اخیاہ کے ساتھ کیا ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 21

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 21:22 لنک