۱۔سلاطین 21:4 UGV

4 اخی اب بڑے غصے میں اپنے گھر واپس چلا گیا۔ وہ بےزار تھا کہ نبوت اپنے باپ دادا کی موروثی زمین بیچنا نہیں چاہتا۔ وہ پلنگ پر لیٹ گیا اور اپنا منہ دیوار کی طرف کر کے کھانا کھانے سے انکار کیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 21

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 21:4 لنک