19 لیکن میکایاہ نے اپنی بات جاری رکھی، ”رب کا فرمان سنیں! مَیں نے رب کو اُس کے تخت پر بیٹھے دیکھا۔ آسمان کی پوری فوج اُس کے دائیں اور بائیں ہاتھ کھڑی تھی۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 22
سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 22:19 لنک