۱۔سلاطین 22:4 UGV

4 اُس نے یہوسفط سے سوال کیا، ”کیا آپ میرے ساتھ رامات جِلعاد جائیں گے تاکہ اُس پر قبضہ کریں؟“ یہوسفط نے جواب دیا، ”جی ضرور۔ ہم تو بھائی ہیں۔ میری قوم کو اپنی قوم اور میرے گھوڑوں کو اپنے گھوڑے سمجھیں!

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 22:4 لنک