۱۔سلاطین 22:45 UGV

45 باقی جو کچھ یہوسفط کی حکومت کے دوران ہوا وہ ’شاہانِ یہوداہ کی تاریخ‘ کی کتاب میں درج ہے۔ اُس کی کامیابیاں اور جنگیں سب اُس میں بیان کی گئی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 22

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 22:45 لنک