۱۔سلاطین 3:21 UGV

21 صبح کے وقت جب مَیں اپنے بیٹے کو دودھ پلانے کے لئے اُٹھی تو دیکھا کہ اُس سے جان نکل گئی ہے۔ لیکن جب دن مزید چڑھا اور مَیں غور سے اُسے دیکھ سکی تو کیا دیکھتی ہوں کہ یہ وہ بچہ نہیں ہے جسے مَیں نے جنم دیا ہے!“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 3

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 3:21 لنک