۱۔سلاطین 3:28 UGV

28 جلد ہی سلیمان کے اِس فیصلے کی خبر پورے ملک میں پھیل گئی، اور لوگوں پر بادشاہ کا خوف چھا گیا، کیونکہ اُنہوں نے جان لیا کہ اللہ نے اُسے انصاف کرنے کی خاص حکمت عطا کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 3

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 3:28 لنک