۱۔سلاطین 3:3 UGV

3 سلیمان رب سے پیار کرتا تھا اور اِس لئے اپنے باپ داؤد کی تمام ہدایات کے مطابق زندگی گزارتا تھا۔ لیکن وہ بھی جانوروں کی اپنی قربانیاں اور بخور ایسے ہی مقاموں پر رب کو پیش کرتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 3

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 3:3 لنک