۱۔سلاطین 4:31 UGV

31 اِس لحاظ سے کوئی بھی اُس کے برابر نہیں تھا۔ وہ ایتان اِزراحی اور محول کے بیٹوں ہیمان، کلکول اور دردع پر بھی سبقت لے گیا تھا۔ اُس کی شہرت ارد گرد کے تمام ممالک میں پھیل گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 4:31 لنک