۱۔سلاطین 4:7 UGV

7 سلیمان نے ملکِ اسرائیل کو بارہ ضلعوں میں تقسیم کر کے ہر ضلع پر ایک افسر مقرر کیا تھا۔ اِن افسروں کی ایک ذمہ داری یہ تھی کہ دربار کی ضروریات پوری کریں۔ ہر افسر کو سال میں ایک ماہ کی ضروریات پوری کرنی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 4

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 4:7 لنک