۱۔سلاطین 5:5 UGV

5 اِس لئے مَیں رب اپنے خدا کے نام کے لئے گھر تعمیر کرنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ میرے باپ داؤد کے جیتے جی رب نے اُن سے وعدہ کیا تھا، ’تیرے جس بیٹے کو مَیں تیرے بعد تخت پر بٹھاؤں گا وہی میرے نام کے لئے گھر بنائے گا۔‘

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 5

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 5:5 لنک