۱۔سلاطین 5:8 UGV

8 سلیمان کو حیرام نے جواب بھیجا، ”مجھے آپ کا پیغام مل گیا ہے، اور مَیں آپ کی ضرور مدد کروں گا۔ دیودار اور جونیپر کی جتنی لکڑی آپ کو چاہئے وہ مَیں آپ کے پاس پہنچا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 5

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 5:8 لنک