۱۔سلاطین 6:12 UGV

12 ”جہاں تک میری سکونت گاہ کا تعلق ہے جو تُو میرے لئے بنا رہا ہے، اگر تُو میرے تمام احکام اور ہدایات کے مطابق زندگی گزارے تو مَیں تیرے لئے وہ کچھ کروں گا جس کا وعدہ مَیں نے تیرے باپ داؤد سے کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 6

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 6:12 لنک