۱۔سلاطین 6:31 UGV

31 سلیمان نے مُقدّس ترین کمرے کا دروازہ زیتون کی لکڑی سے بنوایا۔ اُس کے دو کواڑ تھے، اور چوکھٹ کی لکڑی کے پانچ کونے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 6

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 6:31 لنک