۱۔سلاطین 6:38 UGV

38 اور اُس کی حکومت کے گیارھویں سال کے آٹھویں مہینے بُول میں عمارت مکمل ہوئی۔ سب کچھ نقشے کے عین مطابق بنا۔ اِس کام پر کُل سات سال صَرف ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 6

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 6:38 لنک