۱۔سلاطین 7:18-20 UGV

18-20 اِن زنجیروں کے اوپر حیرام نے ہر بالائی حصے کو پیتل کے 200 اناروں سے سجایا جو دو قطاروں میں لگائے گئے۔ پھر بالائی حصے ستونوں پر لگائے گئے۔ بالائی حصوں کی سوسن کے پھول کی سی شکل تھی، اور یہ پھول 6 فٹ اونچے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 7

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 7:18-20 لنک