۱۔سلاطین 7:25 UGV

25 حوض کو بَیلوں کے 12 مجسموں پر رکھا گیا۔ تین بَیلوں کا رُخ شمال کی طرف، تین کا رُخ مغرب کی طرف، تین کا رُخ جنوب کی طرف اور تین کا رُخ مشرق کی طرف تھا۔ اُن کے پچھلے حصے حوض کی طرف تھے، اور حوض اُن کے کندھوں پر پڑا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 7

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 7:25 لنک