۱۔سلاطین 7:40 UGV

40 حیرام نے باسن، بیلچے اور چھڑکاؤ کے کٹورے بھی بنائے۔ یوں اُس نے رب کے گھر میں وہ سارا کام مکمل کیا جس کے لئے سلیمان بادشاہ نے اُسے بُلایا تھا۔ اُس نے ذیل کی چیزیں بنائیں:

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 7

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 7:40 لنک