۱۔سلاطین 7:7 UGV

7 اُس نے دیوان بھی تعمیر کیا جو دیوانِ عدل کہلاتا تھا۔ اُس میں اُس کا تخت تھا، اور وہاں وہ لوگوں کی عدالت کرتا تھا۔ دیوان کی چاروں دیواروں پر فرش سے لے کر چھت تک دیودار کے تختے لگے ہوئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 7

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 7:7 لنک