۱۔سلاطین 8:27 UGV

27 لیکن کیا اللہ واقعی زمین پر سکونت کرے گا؟ نہیں، تُو تو بلندترین آسمان میں بھی سما نہیں سکتا! تو پھر یہ مکان جو مَیں نے بنایا ہے کس طرح تیری سکونت گاہ بن سکتا ہے؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 8

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 8:27 لنک