۱۔سلاطین 8:32 UGV

32 تو براہِ کرم آسمان پر سے سن کر اپنے خادموں کا انصاف کر۔ قصوروار کو مجرم ٹھہرا کر اُس کے اپنے سر پر وہ کچھ آنے دے جو اُس سے سرزد ہوا ہے، اور بےقصور کو بےالزام قرار دے کر اُس کی راست بازی کا بدلہ دے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 8

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 8:32 لنک