۱۔سلاطین 8:53 UGV

53 کیونکہ تُو، اے رب قادرِ مطلق نے اسرائیل کو دنیا کی تمام قوموں سے الگ کر کے اپنی خاص ملکیت بنا لیا ہے۔ ہمارے باپ دادا کو مصر سے نکالتے وقت تُو نے موسیٰ کی معرفت اِس حقیقت کا اعلان کیا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 8

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 8:53 لنک