۱۔سلاطین 8:62-63 UGV

62-63 پھر بادشاہ اور تمام اسرائیل نے رب کے حضور قربانیاں پیش کر کے رب کے گھر کو مخصوص کیا۔ اِس سلسلے میں سلیمان نے 22,000 گائےبَیلوں اور 1,20,000 بھیڑبکریوں کو سلامتی کی قربانیوں کے طور پر ذبح کیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 8

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 8:62-63 لنک