۱۔سلاطین 9:11 UGV

11 اُس دوران صور کا بادشاہ حیرام سلیمان کو دیودار اور جونیپر کی اُتنی لکڑی اور اُتنا سونا بھیجتا رہا جتنا سلیمان چاہتا تھا۔ جب عمارتیں تکمیل تک پہنچ گئیں تو سلیمان نے حیرام کو معاوضے میں گلیل کے 20 شہر دے دیئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 9

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 9:11 لنک