۱۔سلاطین 9:23 UGV

23 سلیمان کے تعمیری کام پر بھی 550 اسرائیلی مقرر تھے جو ضلعوں پر مقرر افسروں کے تابع تھے۔ یہ لوگ تعمیری کام کرنے والوں کی نگرانی کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 9

سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 9:23 لنک