2 پھر اُسے دو کشتیاں نظر آئیں جو جھیل کے کنارے لگی تھیں۔ مچھیرے اُن میں سے اُتر چکے تھے اور اب اپنے جالوں کو دھو رہے تھے۔
پڑھیں مکمل باب لوقا 5
سیاق و سباق میں لوقا 5:2 لنک