۱۔کرنتھیوں 1:25 UGV

25 کیونکہ اللہ کی جو بات بےوقوفی لگتی ہے وہ انسان کی دانائی سے زیادہ دانش مند ہے۔ اور اللہ کی جو بات کمزور لگتی ہے وہ انسان کی طاقت سے زیادہ طاقت ور ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 1:25 لنک