۱۔کرنتھیوں 1:26 UGV

26 بھائیو، اِس پر غور کریں کہ آپ کا کیا حال تھا جب خدا نے آپ کو بُلایا۔ آپ میں سے کم ہیں جو دنیا کے معیار کے مطابق دانا ہیں، کم ہیں جو طاقت ور ہیں، کم ہیں جو عالی خاندان سے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 1:26 لنک