۱۔کرنتھیوں 1:27 UGV

27 بلکہ جو دنیا کی نگاہ میں بےوقوف ہے اُسے اللہ نے چن لیا تاکہ داناؤں کو شرمندہ کرے۔ اور جو دنیا میں کمزور ہے اُسے اللہ نے چن لیا تاکہ طاقت وروں کو شرمندہ کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 1:27 لنک