۱۔کرنتھیوں 14:26 UGV

26 بھائیو، پھر کیا ہونا چاہئے؟ جب آپ جمع ہوتے ہیں تو ہر ایک کے پاس کوئی گیت یا تعلیم یا مکاشفہ یا غیرزبان یا اِس کا ترجمہ ہو۔ اِن سب کا مقصد خدا کی جماعت کی تعمیر و ترقی ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 14

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 14:26 لنک