23 کیکر کی لکڑی کی میز بنانا۔ اُس کی لمبائی تین فٹ، چوڑائی ڈیڑھ فٹ اور اونچائی سوا دو فٹ ہو۔
پڑھیں مکمل باب خروج 25
سیاق و سباق میں خروج 25:23 لنک