واعظ 2:24 UGV

24 انسان کے لئے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ کھائے پیئے اور اپنی محنت مشقت کے پھل سے لطف اندوز ہو۔ لیکن مَیں نے یہ بھی جان لیا کہ اللہ ہی یہ سب کچھ مہیا کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب واعظ 2

سیاق و سباق میں واعظ 2:24 لنک