واعظ 5:2 UGV

2 بولنے میں جلدبازی نہ کر، تیرا دل اللہ کے حضور کچھ بیان کرنے میں جلدی نہ کرے۔ اللہ آسمان پر ہے جبکہ تُو زمین پر ہی ہے۔ لہٰذا بہتر ہے کہ تُو کم باتیں کرے۔

پڑھیں مکمل باب واعظ 5

سیاق و سباق میں واعظ 5:2 لنک