رُومِیوں 15:27 URD

27 کِیا تو رضامندی سے مگر وہ اُن کے قرض دار بھی ہیں کیونکہ جب غَیر قَومیں رُوحانی باتوں میں اُن کی شرِیک ہُوئی ہیں تو لازِم ہے کہ جِسمانی باتوں میں اُن کی خِدمت کریں۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 15

سیاق و سباق میں رُومِیوں 15:27 لنک