رُومِیوں 15:8 URD

8 مَیں کہتا ہُوں کہ مسِیح خُدا کی سچّائی ثابِت کرنے کے لِئے مَختُونوں کا خادِم بنا تاکہ اُن وعدوں کو پُورا کرے جو باپ دادا سے کِئے گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 15

سیاق و سباق میں رُومِیوں 15:8 لنک