رُومِیوں 8:23 URD

23 اور نہ فقط وُہی بلکہ ہم بھی جِنہیں رُوح کے پہلے پَھل مِلے ہیں آپ اپنے باطِن میں کراہتے ہیں اور لے پالک ہونے یعنی اپنے بدن کی مُخلصی کی راہ دیکھتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 8

سیاق و سباق میں رُومِیوں 8:23 لنک