رُومِیوں 8:26 URD

26 اِسی طرح رُوح بھی ہماری کمزوری میں مدد کرتا ہے کیونکہ جِس طَور سے ہم کو دُعا کرنا چاہئے ہم نہیں جانتے مگر رُوح خُود اَیسی آہیں بھر بھر کر ہماری شِفاعت کرتا ہے جِن کا بیان نہیں ہو سکتا۔

پڑھیں مکمل باب رُومِیوں 8

سیاق و سباق میں رُومِیوں 8:26 لنک