طِطُس 3:8 URD

8 یہ بات سچ ہےاور مَیں چاہتا ہُوں کہ تُو اِن باتوں کا یقِینی طَور سے دعویٰ کرے تاکہ جِنہوں نے خُدا کا یقِین کِیا ہے وہ اچھّے کاموں میں لگے رہنے کا خیال رکھّیں ۔ یہ باتیں بھلی اور آدمِیوں کے واسطے فائِدہ مند ہیں۔

پڑھیں مکمل باب طِطُس 3

سیاق و سباق میں طِطُس 3:8 لنک