۱-تِیمُتھِیُس 6:1 URD

1 جِتنے نَوکر جُوئے کے نِیچے ہیں اپنے مالِکوں کو کمال عِزّت کے لائِق جانیں تاکہ خُدا کا نام اور تعلِیم بدنام نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 6

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 6:1 لنک