۱-پطرس 1:17 URD

17 اور جب کہ تُم باپ کہہ کر اُس سے دُعا کرتے ہو جو ہر ایک کے کام کے مُوافِق بغَیر طرف داری کے اِنصاف کرتا ہے تو اپنی مُسافِرت کا زمانہ خَوف کے ساتھ گُذارو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 1:17 لنک