۱-پطرس 1:3 URD

3 ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے خُدا اور باپ کی حمد ہو جِس نے یِسُو ع مسِیح کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے باعِث اپنی بڑی رحمت سے ہمیں زِندہ اُمّید کے لِئے نئے سِرے سے پَیدا کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 1:3 لنک