۱-پطرس 2:11 URD

11 اَے پِیارو مَیں تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ تُم اپنے آپ کو پردیسی اور مُسافِر جان کر اُن جِسمانی خواہِشوں سے پرہیز کرو جو رُوح سے لڑائی رکھتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 2

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 2:11 لنک