۱-پطرس 4:3 URD

3 اِس واسطے کہ غَیر قَوموں کی مرضی کے مُوافِق کام کرنے اور شہوَت پرستی ۔ بُری خواہِشوں ۔ مَے خواری ۔ نا چ رنگ ۔ نشہ بازی اور مکرُوہ بُت پرستی میں جِس قدر ہم نے پہلے وقت گُذار ا وُہی بُہت ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 4

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 4:3 لنک